3بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

3بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، بچوں میں 13 سالہ قمر عباس، 8 سالہ محمد علی، 9 سالہ دلاور شامل ہیں ، بچوں کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، بچوں میں 13 سالہ قمر عباس، 8 سالہ محمد علی، 9 سالہ دلاور شامل ہیں ، بچوں کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں