چارج سنبھال لیا

چارج سنبھال لیا

ملتان ( وقائع نگار خصوصی ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق ڈاکٹر عامر رسول نے ڈائریکٹر جنرل زراعت پیسٹ وارننگ کا چارچ سنبھال لیا۔ ڈاکٹر عامر رسول محکمہ پیسٹ وارننگ میں 20 سال سے خدمات دے رہے ہیں ۔

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق ڈاکٹر عامر رسول نے ڈائریکٹر جنرل زراعت پیسٹ وارننگ کا چارچ سنبھال لیا۔ ڈاکٹر عامر رسول محکمہ پیسٹ وارننگ میں 20 سال سے خدمات دے رہے ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں