پاکستان بیت المال خواتین کو ہنر مند بنا رہا،مظہر عباس

پاکستان بیت المال خواتین  کو ہنر مند بنا رہا،مظہر عباس

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر ) ڈائریکٹر پاکستان بیت المال جنوبی پنجاب مہر مظہر عباس نے ویمن ایمپاورمنٹ سنٹر مظفرگڑھ میں۔

پاس آئوٹ طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بیت المال کے ادارے خواتین کو ہنر دے کر انھیں۔بہتر روزگار کے مواقعے پیدا کر رہے ہیں خاص طور پر سلاء کڑھاء بیوٹیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ڈپلومہ حاصل کرنے والیاں اپنا مستقبل ہنر اور تعلیم سے بہتر بنایا جا سکتا ہے ۔تقریب تقسیم اسنادکی تقریب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال کاشف سلیم بھی موجودتھے ۔

 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں