مزید 184مریض ہسپتالوں میں منتقل

 مزید 184مریض ہسپتالوں میں منتقل

ملتان (لیڈی رپورٹر)گیسٹرو کے حملے جاری، مزید 184 مریض مختلف ہسپتالوں میں منتقل۔نشتر ہسپتال کی مین ایمرجنسی اور بچوں کی ایمرجنسی میں 64،چلڈرن کمپلیکس ، ضلعی ہسپتال اور ٹاؤن ہسپتالوں میں 84مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

گیسٹرو کے حملے جاری، مزید 184 مریض مختلف ہسپتالوں میں منتقل۔نشتر ہسپتال کی مین ایمرجنسی اور بچوں کی ایمرجنسی میں 64،چلڈرن کمپلیکس ، ضلعی ہسپتال اور ٹاؤن ہسپتالوں میں 84مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں