پولیس افسروں کے امتحانی مراکز کے دورے

پولیس افسروں کے امتحانی مراکز کے دورے

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس کے سینئر افسر وں نے شہرکے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ڈیوٹی پر مامور اساتذہ سے۔۔

 بات چیت کرتے ہوئے انتظامات کا جائزہ لیا.امتحانی مراکز کے دورہ کا مقصد امتحانات کے دوران نقل کا تدارک اور سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانا ہے ۔امتحانی مراکز کی سکیورٹی اور امتحانات کے عمل میں شفافیت کے عمل کو یقینی بنایا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں