کپاس کی کاشت ، ہد ف کیلئے کوششیں تیز کریں، ثاقب عطیل

کپاس کی کاشت ، ہد ف کیلئے کوششیں تیز کریں، ثاقب عطیل

ملتان (وقائع نگار خصوصی) سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کا۔۔

عملہ مقامی ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کپاس کی کاشت کا ٹارگٹ حاصل کرنے کیلئے اپنی کوششیں تیز کرے ، میگافارمر گیدرنگز میں عوامی نمائندوں کی شمولیت بھی یقینی بنائی جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی زیر صدار تزیر صدارت کپاس کی فصل کی مینجمنٹ کیلئے پہلے ٹیکنیکل ورکنگ گروپ کا اجلاس میں کیا،اجلاس میں   پرائیویٹ سیکٹر کے ویلج اڈاپشن پروگرام،فارمر گیدرنگز وسپرے مشینری کے درست استعمال کیلئے ٹریننگ شیڈول مرتب کرنے کیلئے مشاورت کی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں