خسرہ کے 12مریض زیر علاج

خسرہ کے 12مریض زیر علاج

ملتان(لیڈی رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں خسرہ کی وبا پر قابو نہ پایا جا سکا ، نشتر ہسپتال میں خسرہ کے شبہ میں 12 مریض بچے زیر علاج، ہیلتھ سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کے افسران حسب معمول دفاتر تک محدود ہیں۔

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں خسرہ کی وبا پر قابو نہ پایا جا سکا ، نشتر ہسپتال میں خسرہ کے شبہ میں 12 مریض بچے زیر علاج، ہیلتھ سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کے افسران حسب معمول دفاتر تک محدود ہیں۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں