7افراد اسلحہ سمیت گرفتار

7افراد اسلحہ سمیت گرفتار

ملتان( کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں سات افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ گرفتار ملزموں میں دلاور ،حسین رضا ،غلام رضا ، جنید ،امیر حمزہ ،جنید عرف شاہد نبیل شامل ، پولیس تحقیقات جاری ہیں۔

 پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں سات افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ گرفتار ملزموں میں دلاور ،حسین رضا ،غلام رضا ، جنید ،امیر حمزہ ،جنید عرف شاہد نبیل شامل ، پولیس تحقیقات جاری ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں