چیک پوسٹ فعال کردی

چیک پوسٹ فعال کردی

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں موٹرسائیکلوں کی چوری روکنے کیلئے مرکزی گیٹ پر سکیورٹی چیک پوسٹ فعال کردی گء۔ موٹرسائیکل سواروں کو ہیلمٹ اتارکر سی سی ٹی وی کیمرے سے گزار جاتا ہے تاکے اس کا ریکارڈ رہے ۔

 زکریا یونیورسٹی میں موٹرسائیکلوں کی چوری روکنے کیلئے مرکزی گیٹ پر سکیورٹی چیک پوسٹ فعال کردی گء۔ موٹرسائیکل سواروں کو ہیلمٹ اتارکر سی سی ٹی وی کیمرے سے گزار جاتا ہے تاکے اس کا ریکارڈ رہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں