چائلڈ پروٹیکشن کی کارروائی، گھر سے بھاگے 2بچے تحویل میں لے لئے

چائلڈ پروٹیکشن کی کارروائی، گھر سے  بھاگے 2بچے تحویل میں لے لئے

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔

حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 10 سالہ عباس، 13 سالہ سعید شامل ہیں بچوں کو لاری اڈہ اور وہاڑی چوک سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچوں کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں