لیڈی ڈاکٹرز کیلئے جِم پر تیزی سے کام جاری

لیڈی ڈاکٹرز کیلئے جِم پر  تیزی سے کام جاری

ملتان(لیڈی رپورٹر) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (ملتان) کے منشور میں شامل لیڈی ڈاکٹرز کیلئے جِم پہ کام تیزی سے جاری ہے ۔۔۔

رفیدہ ہال میں وائی ڈی اے ملتان اور وائی ڈی اے ملتان کی خاتون نائب صدر ڈاکٹر عفت ایوب کی کاوشوں سے رفیدہ ہال جِم کیلئے مختص کمروں کی تزین و آرائش جاری ہے ،سٹیٹ آف دی آرٹ جِم کی تیاری میں اب تک فرش، ٹائلز، فال سیلنگ پہ کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ پردے ، مشینری پہ ابھی ہونا باقی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں