شعیب ریاض زرگر صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر نامزد

شعیب ریاض زرگر صرافہ  ایسوسی ایشن کے صدر نامزد

شجاع آباد(نامہ نگار) صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ نے مدت مکمل ہونے پر صدر اورتمام عہدیداران سمیت کابینہ کو تحلیل کردیا اور۔۔۔

 آئندہ الیکشن تک متفقہ طور پر شعیب ریاض زرگر کو صدر نامزد کردیا۔ شعیب ریاض زرگر کے صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر نامزد ہونے پر ڈی ایس پی شجاع آباد مرتضیٰ سیال، سمیت دیگر صرافہ ایسوسی ایشن کے ممبران اور دوست احباب نے مبارکباد دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں