گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول کے کلرک عامر اشفاق سپر دخاک

گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول  کے کلرک عامر اشفاق سپر دخاک

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر,نامہ نگار) گورنمنٹ ماڈل ہائر سکینڈری سکول کے کلرک عامر اشفاق گزشتہ روز انتقال کرگئے ۔

ان کی نما ز جنازہ ان کے آبائی علاقہ 168/10Rمیں ادا کی گئی نماز جنازہ میں کثیر تعدا د میں لوگوں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں