ایڈیشنل سیشن اور سول جج کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی، قیدیوں کے مسائل سنے

ایڈیشنل سیشن اور سول جج کا دورہ ڈسٹرکٹ  جیل وہاڑی، قیدیوں کے مسائل سنے

وہاڑی(نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ندیم انجم نے سول جج حافظ محمد نفیس یوسف کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کا دورہ کیا ۔۔

انہوں نے اندورن جیل مختلف بیرکوں کا معائنہ کیا اسیران کے مسائل سنے اور ماتحت عدالتوں کو جلد سماعت کرنے کے احکامات جاری کیے اور سپرنٹنڈنٹ جیل کی جانب سے جاری ترقیاتی کاموں کو سراہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں