اعلیٰ کارکردگی کے حامل فرنٹ ڈیسک آفیسرز کے اعزاز میں تقریب

 اعلیٰ کارکردگی کے حامل فرنٹ ڈیسک  آفیسرز کے اعزاز میں تقریب

لودھراں(سٹی رپورٹر)ڈی پی او آفس میں خوش اخلاق اور اعلیٰ کارکردگی کے حامل فرنٹ ڈیسک آفیسرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد۔

ڈی پی او کامران ممتاز نے بہترین کارکردگی کے مظاہرے پر فرنٹ ڈیسک سٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے ۔ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والوں میں رمشا حیدر، محمد عامر اور حسن شامل تھے ۔سرٹیفکیٹ تھانہ کے ریکارڈ بشمول پینڈنگ و نامکمل چالان کی بروقت تکمیل پر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں