بچے سے زیادتی کرنیوالے ملزم گرفتار، مقدمہ درج

 بچے سے زیادتی کرنیوالے  ملزم گرفتار، مقدمہ درج

گیلے وال (نامہ نگار )پولیس نے نو سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزموں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

انسانی حقوق کے کارکن مقبول حسین بلوچ نے کہا ہے بچوں سے زیادتی کے مرتکب ملزم کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں،ملزموں کی فوری گرفتاری پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔تفصیل کے مطابق گیلے وال کی نواحی بستی ٹاہلی والا کے رہائشی نو سالہ بچہ گھر کے قریب دکان پر چیز لینے گیا تو اسے صغیر اور آصف بہلا پھسلا کر گھر لے گئے اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں