عید کی خوشیوں میں غریبوں کو شامل کریں،عاطف حسین

عید کی خوشیوں میں غریبوں کو  شامل کریں،عاطف حسین

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار کے رکن وممتاز قانون دان چودھری عاطف حسین ایڈووکیٹ نے کہاکہ قربانی کا مقصد بکرا ذبح کرنا نہیں۔

 بلکہ غریبوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنا ہے ،صاحب حیثیت لوگ قربانی کے ساتھ ساتھ نادار اور یتیم بچوں کا بھی خیال رکھیں ۔ان خیالات کااظہا رانہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں