ٹرک کی آم کی پیٹیوں سے لوڈ ڈالے کوٹکر،ڈرائیور زخمی

ٹرک کی آم کی پیٹیوں سے  لوڈ ڈالے کوٹکر،ڈرائیور زخمی

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)ٹرک ڈرائیور کی مبینہ لاپرواہی سے آم کی پیٹیوں سے لدا ڈالہ ٹرک کی زد میں آگیااور۔

 اس کاڈرائیور شدید زخمی ہوگیا اور ڈالہ کو بھی نقصان پہنچا،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ٹرک ڈرائیور موقع پر ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا۔پولیس نے غلام یاسین ملوانی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں