دو منشیات فروش گرفتار 26لٹر شراب برآمد

دو منشیات فروش گرفتار  26لٹر شراب برآمد

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا )پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 26لٹر شراب برآمد کرلی۔

  پولیس تھانہ صدر نے رانا واہن میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محسن گھلو سے 8لٹر شراب جبکہ امجد وگن پپلی والا سے 18لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے گرفتار کرلیا اور ان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں