نہری پانی چوری کرنے پردو افراد کیخلاف مقدمات درج

نہری پانی چوری کرنے پردو افراد کیخلاف مقدمات درج

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا )نہری پانی چوری کرنے پردوافراد کیخلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او کینال شیر گڑھ رانا ریاض نے۔

 راجبا مراد رپر ٹکی لگا پانی چرانے والے اقبال رڈ ،نصیر رڈ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اوران کے خلاف تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات کر اندراج کروا دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں