کرپشن کا الزام،ایس ڈی او انہار،اوورسیئر ریکارڈ سمیت طلب

کرپشن کا الزام،ایس ڈی او  انہار،اوورسیئر ریکارڈ سمیت طلب

میلسی (نامہ نگار ) کسان اتحاد (تتلہ گروپ) جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد عمران خان بلوچ کی۔

 محکمہ انہار میں کرپشن بارے درخواست پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل اینٹی کرپشن ملتان نے ایس ڈی او انہار اشعر طارق اور اوور سیئرملک جلیس کو ریکارڈ سمیت کل ملتان طلب کر لیا ہے ۔درخواست میں افسروں پر مبینہ لاکھوں روپے کی کرپشن کا الزام لگایا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں