چائلڈ لیبر ڈے پر طلبہ کی آگاہی واک

چائلڈ لیبر ڈے پر طلبہ  کی آگاہی واک

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)بچوں کی جبری مشقت کے خلاف عالمی دن پر وہاڑی کے مختلف ورکشاپوں پر کام کرنے والے صبح نو سکول کے طلبہ نے آگاہی واک کا اہتمام کیا۔

، تعلیم ہمارا حق ہے کے نعرے لگائے ، واک کی قیادت فوکل پرسن صبح نو اسلامیہ ہائی سکول راؤمحمد سلیم نے کی جبکہ واک میں محنت مزدوری کے ساتھ علم حاصل کرنے والے بچوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں