کہروڑ پکا،نہر میں نہاتے 9سالہ لڑکی ڈوب گئی

کہروڑ پکا،نہر میں نہاتے 9سالہ لڑکی ڈوب گئی

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا ) نہر میں نہاتے نو سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق ریسکیو آپریشن کے بعد دوسرے روز لاش کو تلاش کر لیا گیا ۔۔۔

ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے تفصیل کے مطابق بستی غریب آباد کے رہائشی بہن بھائی نے نہانے کے لیے نہر میں چھلانگ لگائی بھائی تو نکل باہر آیا لیکن نو سالہ بچی گلشن بی بی باہر نہ نکل سکی اور ڈوب گئی اطلاع پر ریسکیو 1122 نے سرچ آپریشن کیا کم روشنی کے باعث سرچ اپریشن موخر کیا گیا بعدازاں اگلے روز 15 گھنٹے کے آپریشن کے بعد بچے کی لاش پانچ کلومیٹر دور سے برآمد کر لی گئی جسے ضروری کارروائی کے بعد ریسکیو نے ورثہ کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں