سابق ڈپٹی کمشنر رضوان قدیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

سابق ڈپٹی کمشنر رضوان قدیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ملتان(وقائع نگار خصوصی )سابق ڈپٹی کمشنر ملتان رضوان قدیر اور ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس محمد اختر منڈھیرہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب دونوں آفیسر ز کے تبادلے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ہوئے ہیں۔

ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان نے اس موقع پر کہا کہ دونوں آفیسرز نے ملتان شہر کی تعمیر و ترقی کے لیئے بھرپور خدمات سر انجام دیں دونوں آفیسر ز نے ملتان پوسٹنگز کے دوران ملتان کی تعمیر و ترقی کے لیئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں ۔اُن کے لئے مستقبل میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ اس موقع پر ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان نے دونوں آفیسرز کو تحائف پیش کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں