5میٹر منقطع کردیئے گئے

5میٹر منقطع کردیئے گئے

ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان کی عید کی چھٹیوں میں بھی کاروائیاں جاری، پانچ میٹر منقطع، پانچ ایکسٹنشن ریموو اور 15000روپے کی ریکوری کرلی ۔دو صارفین کے میٹر غیر قانونی طور پر شفٹنگ پر منقطع کئے گئے ۔

 سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان کی عید کی چھٹیوں میں بھی کاروائیاں جاری، پانچ میٹر منقطع، پانچ ایکسٹنشن ریموو اور 15000روپے کی ریکوری کرلی ۔دو صارفین کے میٹر غیر قانونی طور پر شفٹنگ پر منقطع کئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں