کار سوار شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے فرار

کار سوار شادی شدہ  خاتون کو اغوا کرکے فرار

کوٹ ادو( تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )خاوند کیساتھ ہیڈ تونسہ بیراج پر سیر و تفریح کے لئے آنیوالی شادی شدہ خاتون نامعلوم کار سوار اغوا کرکے لے گئے۔

ممتاز آباد ملتان کا رہائشی محمد امیر انصاری کی شادی دو سال قبل پتوکی کی رہائشی خاتون انیلہ بی بی سے ہوئی تھی سیر کرنے ہیڈ تونسہ بیراج آئے واپس جانے کیلئے پیر چوک پر ویگن کے انتظار میں کھڑے تھے کہ نامعلوم کار میں پانچ مسلح افراد اغواء کرکے لے گئے جس پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں