چکن سرکاری نرخ سے 110 روپے مہنگا فروخت ہونے لگا

چکن سرکاری نرخ سے 110  روپے مہنگا فروخت ہونے لگا

بہاول پور(خبرنگار) برائلر گوشت کی سرکاری قیمت390 روپے جبکہ مارکیٹ میں 500 روپے کلو فروخت ہونے لگا۔

تفصیل کے مطابق عیدقربان کے نزدیک آتے ہی گذشتہ تین روز سے بہاول پورمیں مرغی برائلرگوشت کی قیمت میں مرغی فروشوں نے من مانہ اضافہ کررکھاہے ۔سرکاری ریٹ لسٹ پر برائلرگوشت کی قیمت390 روپے کلوجبکہ مرغی فروش 500 روپے کلوفروخت کررہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں