ملتان اور دیگر شہروں میں نماز عید کے اوقات

ملتان اور دیگر شہروں میں نماز عید کے اوقات

ملتانملتان(خبرنگارخصوصی)شاہی عید گاہ خانیوال روڈ میں 8:00 بجے علامہ سید مظہر سعید شاہ کاظمی، جامع مسجد جنرل بس سٹینڈ میں 8 بجے علامہ ارشد سعید کاظمی، جامع مسجد نُوری حضُوری شریف پُورہ میں 7:30 بجے علامہ محمد رمضان فیضی۔۔۔

 قدیمی جامع مسجد ممتازآباد میں 8 بجے علامہ فاروق خان سعیدی، جامع مسجد مدینہ یک مینار وہاڑی چوک میں 7:30 بجے قاری فیض بخش رضوی، جامع مسجد دربار حضرت مخدوم عبدالرشید حقانیؒ میں 7:30 بجے قاری حامد رضا نقشبندی، جامع مسجد انوارُ العلوم نیو مُلتان میں 8 بجے مولانا محمد حنیف سعیدی، جامع مسجد عُمر ؓ پاک گیٹ میں 8:30 بجے میں ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری، حامع مسجد انوارِ مدینہ پاک گیٹ میں 8:30 بجے قاری حق نواز سعیدی، جامع مسجد مزمل نیو مُلتان میں 6:30 بجے قاری محمد سعید نقشبندی، جامع مسجد غوثیہ فریدیہ پُرانا دُنیاپور روڈ میں 7:30 بجے قاری غُلام فرید اظہری، جامع مسجد نُور محمد نزد نیو غلہ منڈی میں 7 بجے قاری عتیق الرحمن، جامع مسجد اللہ ھُو بسم اللہ ٹاؤن نزد بہاولپور باء پاس میں ساڑھے 6:30 بجے مولانا عزیز رسول صدیقی، اقبالیہ جامع مسجد اسلام نگر میں 7:30 بجے میں مولانا محمد ہاشم، نوارانی جامع مسجد نیو سینڑل جیل موڑ میں 7 بجے قاری محمد لیاقت سعیدی، جامع مسجد ملک سجاد گُلزار پُور میں 7:30 بجے قاری احمد رضا فرید نماز عید پڑھائیں گے ۔ اسی طرح جامع مسجد معصومیہ عُثمان آباد میں 6:30 بجے قاری بشیر احمد معصومی، جامع مسجد نُورانی حیدری کالونی میں 7 بجے قاری محمد کلیم چشتی، دربار حضرت غوث بہائالدین زکریا مُلتانیؒ میں 8 بجے حافظ ہلال احمد اویسی، دربار حضرت شاہ رُکنِ عالم مُلتانیؒ میں 8:00 بجے مولانا محمد اسلم حامدی، دربار حضرت موسیٰ پاک شہیدؒ میں 8 بجے قاری محمد سعید سرمد، جامع مسجد الفردوس چوک رشیدآباد میں 6:45 بجے علامہ قاری خادم حسین سعیدی، جامع مسجد اجباب وحدت کالونی میں 6:30 بجے قاری محمد سُہیل سعیدی، جامع مسجد ایم ڈی اے کوآپریٹو سوسائٹی جناح روڈ میں 6:15 بجے قاری محمد شکیل سعیدی، جامع مسجد عائشہ صدیقہ خوشحال کالونی 6 بجے قاری محمد اکرم سعیدی، جامع مسجد الاسد محود آباد کالونی میں 7 بجے ، حضرت صدیق اکبر پارک نزد گلشن مارکیٹ نیو ملتان میں 7 بجے قاری غلام شبیر سواگی، پارک نوری جامعہ مسجد ممتاز آباد میں 06:30 بجے مفتی محمد عثمان پسروری جامع مسجد النور گلگشت کالونی میں علامہ محمد کلیم اکبر صدیقی 7 بجے اور عام خاص باغ گراونڈ میں شیخ الحدیث مولانا عبدالرزاق 7 بجے نماز عید پڑھائیں گے ۔

خانیوال

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) خانیوال شہری حدود میں 17 جون بروز عیدالاضحی کے نماز کے اوقات اسطر ح ہونگے ،جامع مسجد مدینہ جنت روڈ 6 بجے ، جامع مسجد الحسن المعروف لیبارٹری والی6 بجے ، مرکزی جامع مسجد امیر حمزہ شبیر اسٹیڈیم روز 7 بجے ، تھانہ گراؤنڈ 5:30 بجے ، جامع مسجد ختم نبوت گلبرگ ٹاؤن 6:30 بجے ، دفتر اصلاح جماعت و عالمی تنظیم العارفین اعوان چوک 6 بجے ، مرکزی عید گاہ الحدیث کالونی نمبر 2 خانیوال 6:15 بجے ، فیضان مدینہ خانیوال 05:30 بجے ، جامع مسجد سنی پیپل والی خانیوال 7:30 بجے ، جامع مسجد الصغریٰ 17 چک 6:30 بجے ، جامع مسجد صدیقہ ایک مینار خانیوال 7 بجے ، مرکزی جامع مسجد انوار مدینہ 86-75/10R میں 8 بجے ، جناح ابادی میر شاہ 7:15 بجے ، مسجد زکریا 173 دس آر 7:30 بجے ، جامع مسجد غوثیہ فارم روڈ 6:30 بجے ، گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج سول لائن خانیوال 05:45،مرکزی جامع مسجد اہلسنت چوک گپی والا 6:15بجے ، جامع مسجد فردوس اسلام پارک 6 بجے ، گورنمنٹ پبلک ہائی سکول 6 بجے ، مرکزی جامع مسجد اوقاف ریلوے کالونی 7 بجے ، مسجد اختر فٹ بال چوک 5:30 بجے ہوگی ۔

 وہاڑی

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )فیصل پارک فیصل ٹاؤن وہاڑی میں نماز عید 5:45 بجے صبح، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج وہاڑی،گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول وہاڑ ی،گورنمنٹ اسلامیہ سکول وہاڑ ی، ٹینکی والاچوک، گورنمنٹ ماڈل سکول لیاقت پورہ وہاڑ ی، چلڈرن پارک بلاک وہاڑی، پارک Vچوک وہاڑی اور ہاکی گراؤنڈ سٹی کولڈ سٹور میں نماز عید 6:30 بجے صبح، کچی منڈی لیاقت پورہ وہاڑی، گورنمنٹ سکول تیمور شہید کالونی وہاڑی، زیدبلاک پیپلز کالونی وہاڑی اور عید گاہ دانیول میں نماز عید6:45 بجے صبح، مرکزی عیدگاہ چڑیاگھر،چلڈرن پارک Yبلاک، الہلال ہاکی گرونڈ Fبلاک، گراؤنڈ مدینہ کالونی اورسرسید پارک Hبلاک میں نماز عید7:00 بجے صبح،جامعہ مسجدغوثیہ Vبلاک،جامعہ مسجد خضرا شرقی کالونی میں نماز عید7:15بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 بوریوالا

جامعہ مسجد مبارک الحبیب گراونڈ،جامعہ مسجد شمس الحدیث مرضی پورہ،فیملی پارک چونگی نمبر 5 میں نماز عید 6:00بجے صبح،جامعہ مسجد طیبہ شاہ فیض کالونی، مسجد نزد ڈیرہ اقبال شاہ عید گاہ، مسجد خدیجہ الکبریٰ 435/EB، گراونڈ ایم سی سکول، جامعہ مسجد ڈی بلاک، عیدگاہ 39/KBساہوکا، عید گاہ 295/EB، گورنمنٹ بوائز سکول 295/EBساہوکا، گورنمنٹ سکول 493/EBفتح شاہ، گورنمنٹ سکول 327/EBفتح شاہ، عید گاہ باہر والی گراونڈ بورے والامیں نماز عید 7:00 بجے صبح ادا کی جائے گی۔

میلسی

میلسی (نامہ نگار ) میلسی میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات،میلسی شہر میں نمازِ عید الضحیٰ کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی عیدگاہ میلسی میں ہوگا۔جہاں نماز عید الضحیٰ 8 بجے پڑھائی جائے گی ۔جامعہ مسجد مدنی مولانا ذکاء اللّٰہ میں پونے 7 بجے ،جامعہ مسجد رحمانیہ6 بجے ،جامعہ اشاعت القرآن،جامعہ مسجد بہادر خان والی 6 بجکر 45 منٹ،5 بجکر 40 منٹ،جامعہ مسجد بابا نتھے شاہ 5 بجکر 50 منٹ،جامعہ مسجد رحمان ٹاؤن مولانا فضل الرحمن ساڑھے 6 بجے ،شاہی مسجد اورنگزیب مولانا صونی حامد اللّٰہ 7 بجے ،جامعہ مسجد تبلیغی مرکز پونے 7 بجے ،جامعہ مسجد صدیقیہ پونے 7 بجے ،جامعہ مسجد تحصیل والی 7،جامعہ مسجد ختم نبوت رحمان ٹاؤن 7 بجے ،جامعہ مسجد مدرسہ مصباح العلوم پونے 7 بجے ،جامعہ مسجد کچا کوٹ والی پونے 7 بجے ،جامعہ مسجد رحمانیہ محلہ شنکرپورہ 7 بجے ،جامعہ مسجد قبی 7 بجے ،جامعہ مسجد ریلوئے پھاٹک والی 7 بجے ،جامعہ مسجد حسینہ رسول پورہ 7 بجے ،جامعہ مسجد گلزار مدینہ 7 بجے ،جامعہ مسجد سکینہ 7 بجے ،جامعہ مسجد عزیزیہ ساڑھے 7 بجے پڑھائی جائے گی۔

 کہروڑپکا

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا ) کہروڑ پکا میں نماز عید الاضحی کا شیڈول مرکزی عید گاہ جامعہ رحمانیہ ساڑھے چھ بجے جامعہ اسلامیہ باب العلوام ساڑھے چھ بجے مدرسہ عربیہ غوثیہ ساڑھے چھ بجے مدرسہ حفظ القران پانچ 45 پر جامعہ دارالقران ساڑھے چھ بجے جامع مسجد خالد بن ولید المعروف در والی چھ بجے جامع مسجد کمیٹی والی چھ بجے جامعہ مسجد حضرت شاہ والی ساڑھے چھ بجے مسجد بخاریاں والی 6 بجے مسجد بلال 6 بجے ادا کی جائے گی۔

ڈیرہ غازی خان

ڈیرہ غازیخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈیرہ غازیخان میں عید گاہ غوثیہ دربارقادریہ07:15بجے ،عید گاہ ریلوے پلی07:30بجے ،جامع مسجد باغ شا ہ بلاک سات07:15بجے ،مولوی فضل الحق09:00،غازی پارک06:30بجے ،ارشاد نوحی پارک06:45بجے ،دربار پیر ملاقائد شاہ07:00بجے ،مرکزی جامع مسجد بلاک نمبر تین 08:00بجے ،مرکزی عید گاہ سٹی پارک 08:00بجے ،دربار جہانیاں فرید آباد07:30بجے ،دربار اویسیہ بلاک چار07:30بجے ،مسجد خواجگان بلاک آٹھ،07:15بجے ،جامع مسجد نرالیاں والی 07:15بجے ،جامع مسجد بلال بلاک ڈی05:40بجے ،جامع مسجد اعوان والی06:30بجے ،جامع مسجد فیصل مشرف چوک 07:00بجے ،جامع مسجد المعراج چاند ماڑی 06:15بجے ،جامع مسجد حمیدۃ المعراج نزد سمینہ چوک پارکو لائن روڈ05:40بجے ، جامع مسجد بلاک او مفتی شیخ محمد بلال05:35بجے ، نوری جامع مسجدرکن آباد07:30بجے ،امام بارگاہ حیدریہ بلاک07:00بجے ،کربلا شریف07:30بجے ،جامع مسجدغازیخان میڈیکل کالج07:15بجے ،جامعہ قاسمیہ قاسم سٹی05:25،مدرسہ عربیہ کریمیہ ندانموں والا 07:00بجے ،جامع مسجد رحمانیہ فرید آباد06:45بجے ،جامع مسجد مدرسہ مدینتہ العلوم بلاک چھیالیس06:30بجے ،جامع مسجد پل پیارے والی05:30بجے ،جامع مسجد الحرمین الشریفین محلہ نورنگ آباد07:00بجے ،جامع مسجد ابوبکر کالونی گدائی06:30بجے ،جامع مسجد بلال فرید آباد کالونی 06:00بجے ،جامع مسجد رحمانیہ فرید آباد06:30بجے ،جامع مسجد محکمہ ایری گیشن انڈس کالونی06:30بجے ،مکی مسجد اہلحدیث نیو ماڈل ٹاؤن06:15بجے ادا کی جائیں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں