لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کے الزام  میں 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر) لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

سٹی جلالپور پولیس کو محمد ساجد نے بتایا کہ ملزم اللہ دتہ اور اس کے دونامعلوم ساتھیوں نے میری بھتیجی نادیہ سے زبردستی چھیڑ چھاڑ کی اور آوازیں کستے رہے پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں