غیر قانونی کھالیں جمع کرنے پر ایک شخص زیر حراست

غیر قانونی کھالیں جمع کرنے  پر ایک شخص زیر حراست

ملتان(کرائم رپورٹر) غیر قانونی طریقے سے قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو۔

 گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ چہلیک پولیس نے دوران گشت ملزم حمزہ کو قابو کیا جو غیر قانونی طریقے سے قربانی کی کھالیں جمع کررہاتھا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں