دو بھائیوں میں جھگڑا،فائرنگ، ایک زخمی

دو بھائیوں میں جھگڑا،فائرنگ، ایک زخمی

بورے والا (نمائندہ دنیا)تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود گلشن رحمان میں دو بھائیوں کے درمیان تلخ کلامی ، فائرنگ سے ایک زخمی ہو گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ مبشر ملک اور اس کے بھائی کے مابین گھریلو تنا زع پر جھگڑا ہو ا تو تلخ کلامی سے نوبت فائرنگ تک جا پہنچی اور مزمل نے فائرنگ کر کے مبشر ملک کو شدید زخمی کر دیا ،زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں