ماہڑہ کا قدیم قبرستان دھنن سلطان چار دیواری سے محروم

ماہڑہ کا قدیم قبرستان دھنن سلطان چار دیواری سے محروم

ماہڑہ (نامہ نگار)ماہڑہ کا قدیم قبرستان دھنن سلطان چار دیواری سے محروم ،آوارہ کتوں اور نشئیوں نے ڈیرے جما لیے۔

 ،مقامی لوگوں نے قبرستان کی چار دیواری توڑ دی ۔محمد بلال جگنو ،چودھری بوٹا ،ملک حسنین مدنی، جام وسیم ،عارف وکیل ،شعیب عمران ،افتخار زرگر ،ڈاکٹر ظفر شاہین ،کلیم اللہ جکھڑ ،عبداللہ اقبال ،مخدوم سجاد خلیل ،جام محمد ایاز نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے احتجاج کرتے ہوئے ئے قبرستان کی چار دیواری مکمل کرنے اور آوارہ کتے تلف کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں