ڈی سی مظفر گڑھ کا کالجز کا دورہ، کلاسز کا معائنہ

ڈی سی مظفر گڑھ کا کالجز  کا دورہ، کلاسز کا معائنہ

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر میاں عثمان علی کا پوسٹ گریجویٹ کالج اور گرلز ڈگری کالج کا دورہ ،یو لرن کلاسز کا معائنہ ،طلبہ سے ایم ڈی کیٹ کی تیاری کے حوالے سے دریافت کیا۔

انہوں نے کہا کہ کالجز میں یو لرن کلاسز سینئر پروفیسرز کی زیر نگرانی چل رہی ہیں،طلبہ کو ایم ڈی کیٹ کی تیاری کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جائیں۔اس موقع پر پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج ڈاکٹر پروفیسر رحمت اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں