ٹریفک حادثات میں 12افراد زخمی ،ہسپتال منتقل

ٹریفک حادثات میں  12افراد زخمی ،ہسپتال منتقل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار)ٹریفک حادثات میں 12 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 نے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔

زخمیوں میں محمد ارشد، علی نواز، محمد اکمل، ریاض، شعیب ودیگر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں