ایل پی پی کے زیراہتمام ٹول کٹ تقسیم کرنیکی تقریب

 ایل پی پی کے زیراہتمام ٹول  کٹ تقسیم کرنیکی تقریب

ملتان ،لودھراں ( لیڈی رپورٹر،سٹی رپورٹر) سماجی تنظیم ایل پی پی کے زیراہتمام تقسیم ٹول کٹ کی تقریب ہوئی ،سماجی تنظیم لودھراں پائلٹ پراجیکٹ کے زیر اہتمام تکنیکی تربیت یافتہ نوجوانوں میں ٹول کٹ کی فراہمی اور اداروں کے مابین رابطہ کاری کی تقریب ہوئی جس میں ٹیوٹااور نجی تعلیمی اداروں سے تربیت یافتہ240 طلباو طالبات میں ٹول کٹس تقسیم کی گئیں۔

الیکٹریشن 20، بیوٹیشن 40 ، ویلڈنگ 20 ،کمپیوٹر اپلیکیشن کے 20، گرافک 50، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے 50، ور ڈومیسٹک ٹیلرنگ کی40 طلباو طالبات شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں