مہمانوں نے اہل خانہ کو کمرہ میں بند کر کے لڑکی اغوا کر لی

 مہمانوں نے اہل خانہ کو کمرہ  میں بند کر کے لڑکی اغوا کر لی

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)گھر ائے مہمانوں نے اہل خانہ کو کمرہ میں بند کر کے میزبان کی لڑکی اغوا کر لی۔

موضع سدھاری میں غلام فریدبلہ بلوچ کے گھر رشتہ دارعمران والدبشیر بھائیوں ارشد،عبدالرشید والدہ نسرین بی بی کے ہمراہ ملنے کیلئے آئے اورگھروالوں کو ایک کمرہ میں بند کر کے 20 سالہ نازش زہرا کو اغوا کر کے فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں