اشیاء ضروریہ اقساط پر دینے کی آڑ میں سود کا کاروبار عروج پر

اشیاء ضروریہ اقساط پر دینے  کی آڑ میں سود کا کاروبار عروج پر

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)خانیوال میں الیکٹرونکس مصنوعات، موٹر سائیکلیں، جنریٹرز، موبائل وغیرہ اقساط پر دینے کی آڑ میں سود کا کارروبار عروج پر،شہری جمع پونجی سے محروم ہونے لگے۔

شہری نے ڈی سی خانیوال،اورڈی پی اوسے نوٹس کامطالبہ کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں