ڈکیت گینگ گرفتار مال مسروقہ،نقدی برآمد

 ڈکیت گینگ گرفتار  مال مسروقہ،نقدی برآمد

خان گڑھ ،مونڈکا ،ماہڑہ(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)تھانہ شاہ جمال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور نقدی برآمد کر کے اصل مدعیان کے حوالے کردیا۔

ملزموں سے تین موٹر سائیکل چار سولر موٹر اور چھ سولر پلیٹس اور 7لاکھ نقد کیش جبکہ ٹوٹل 14 لاکھ کی مالیت کا سامان برآمد ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں