صحافی متین احمد شیروانی کی وفات پر اظہار تعزیت،فاتحہ خوانی

صحافی متین احمد شیروانی کی وفات  پر اظہار تعزیت،فاتحہ خوانی

میلسی (نامہ نگار )سینئر صحافی و دنیا نیور چینل کے تحصیل رپورٹر متین احمد خان شیروانی مرحوم کی وفات کے بعد پہلی عید پر ان کے بیٹے سکندر خان شیروانی سے ان کی رہائش گاہ پر محمد اسلم یوسفزئی، سجاد احمد سعیدی اور سید واجد شاہ اکرام نے ملاقات کی۔

اظہارتعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی،لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی،اس موقع پر غالب خان شیروانی اور دیگر دوست احباب بھی موجود تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں