اخبار فروش کے بجلی میٹر کے یونٹ تبدیل،نوٹس کا مطالبہ

اخبار فروش کے بجلی میٹر کے  یونٹ تبدیل،نوٹس کا مطالبہ

میلسی (نامہ نگار )اخبار فروش اشفاق احمد عاربی نے کہا ہے کہ ہمارے بجلی کے میٹر پر ریڈنگ 17233 چلی ہے ۔

جس کا بل پر پرنٹ بھی موجود ہے مگر واپڈ اہلکاروں نے بدنیتی کرتے ہوئے ریڈنگ 17239 کرکے یونٹ 204 کر دیئے ہیں۔جس کی وجہ سے یونٹ ریٹ بڑھ گیا ہے اور اگلے چھ ماہ بھی ہمیں ناجائز بل آتا رہے گا جو سراسر ظلم ہے ۔واپڈا اہلکاروں نے جان بوجھ کر میلسی میں سینکڑوں میٹروں کی ریڈنگ بڑھائی ہے ۔متاثرہ اشفاق احمد عاربی نے چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں