سرپلس بجٹ پیش

سرپلس بجٹ پیش

ملتان(خصوصی رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی کا ایک ارب 19کروڑ کاسرپلس بجٹ پیش کردیاگیا ۔

وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان نے ایمرسن یونیورسٹی، ملتان میں مالی سال 2024-25 کیلئے5 ویں فنانس اور پلاننگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں