تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے 3 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا جبکہ پولیس نے مبینہ ڈاکوؤں ارسلان، صہیب اور صائم سے 2 موٹر سائیکلیں، لاکھوں کی نقدی اور دیگر قیمتی اشیا قبضہ میں لے لیں۔

تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے 3 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا جبکہ پولیس نے مبینہ ڈاکوؤں ارسلان، صہیب اور صائم سے 2 موٹر سائیکلیں، لاکھوں کی نقدی اور دیگر قیمتی اشیا قبضہ میں لے لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں