گیسٹرو کا شکار مریضوں میں اضافہ

گیسٹرو کا شکار مریضوں میں اضافہ

ملتان(لیڈی رپورٹر) کھانے پینے میں بے احتیاطی کے باعث گیسٹرو میں مبتلا ایک سو بیس سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ۔ نشتر ہسپتال میں 29 ،چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، اور ٹائون ہسپتالوں میں 76مریض رپورٹ ہوئے ۔

کھانے پینے میں بے احتیاطی کے باعث گیسٹرو میں مبتلا ایک سو بیس سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ۔ نشتر ہسپتال میں 29 ،چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، اور ٹائون ہسپتالوں میں 76مریض رپورٹ ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں