سینئر صحافی توقیر بخاری کا ختم چہلم6 جولائی کو ہوگا

سینئر صحافی توقیر بخاری کا  ختم چہلم6 جولائی کو ہوگا

ملتان(خصوصی رپورٹر)سینئر صحافی \'معروف ماہر تعلیم توقیر حسن بخاری مرحوم کے ایصال ثواب و مغفرت کے لیے قران خوانی /رسم چہلم 6 جولائی بروز ہفتہ آٹھ بجے صبح سے 10 بجے صبح ملتان مارکی نشیمن کالونی بوسن روڈ پر ہوگی۔

سینئر صحافی \'معروف ماہر تعلیم توقیر حسن بخاری مرحوم کے ایصال ثواب و مغفرت کے لیے قران خوانی /رسم چہلم 6 جولائی بروز ہفتہ آٹھ بجے صبح سے 10 بجے صبح ملتان مارکی نشیمن کالونی بوسن روڈ پر ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں