عشرہ محرم برداشت،تحمل،رواداری کا درس دیتا ہے ، مدثر علی ڈاہا

عشرہ محرم برداشت،تحمل،رواداری  کا درس دیتا ہے ، مدثر علی ڈاہا

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ با رکے رکن وممتاز قانون دان مدثر علی خان ڈاہا ایڈووکیٹ نے کہاکہ عشرہ محرم الحرام تمام مکاتب فکر کیلئے تحمل، برداشت اور۔

 باہمی رواداری کے فروغ کا درس لے کر آتا ہے ،امام عالی مقام حضرت امام حسین ؑ نے میدان کربلا میں اپنے گھرانے سمیت لازوال قربانی پیش کرکے اسلام کو رہتی دنیا تک زندہ وجاوید کردیا ۔ان خیالات کااظہا رانہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں