ایف اینڈ پی سی اجلاس ملتوی

ایف اینڈ پی سی اجلاس ملتوی

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کی ایف اینڈ پی سی کا اجلاس ملتوی کردیاگیا بتایاگیاہے کہ ایف اینڈ پی سی کا اجلاس آج 11جولائی کو ہوناتھا مگر ایچ ای ڈی حکام کی درخواست پرملتوی کردیاگیا نئی تاریخ کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔

 زکریا یونیورسٹی کی ایف اینڈ پی سی کا اجلاس ملتوی کردیاگیا بتایاگیاہے کہ ایف اینڈ پی سی کا اجلاس آج 11جولائی کو ہوناتھا مگر ایچ ای ڈی حکام کی درخواست پرملتوی کردیاگیا نئی تاریخ کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں