آپریشن کیلئے ٹیمیں تشکیل

آپریشن کیلئے ٹیمیں تشکیل

ملتان(خبرنگارخصوصی)ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان کی زیر صدارت محرم الحرام بارے جائزہ اجلاس، مارکیٹنگ اور ہارٹیکلچر کی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں، مارکیٹنگ برانچ شہر کی اہم شاہراہوں پر آپریشن کرینگی۔

ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان کی زیر صدارت محرم الحرام بارے جائزہ اجلاس، مارکیٹنگ اور ہارٹیکلچر کی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں، مارکیٹنگ برانچ شہر کی اہم شاہراہوں پر آپریشن کرینگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں