ڈین چلڈرن ہسپتال کا مختلف شعبوں کا غیر اعلانیہ دورہ

ڈین چلڈرن ہسپتال کا مختلف شعبوں کا غیر اعلانیہ دورہ

ملتان ( لیڈی رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی، ڈین چلڈرن ہسپتال ملتان، نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے۔

 چلڈرن ہسپتال کے مختلف شعبوں میں جاری ترقیاتی کام کا غیر اعلانیہ دورہ کیا۔ انہوں نے تعمیراتی کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور سائٹ انجینئرز کو ہدایات دیں کہ تعمیراتی کام جلد از جلد اور بہترین معیار پر مکمل کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں