وفاقی محتسب پنجاب کابہاولپور کا ریلوے سٹیشن کا دورہ

وفاقی محتسب پنجاب کابہاولپور  کا ریلوے سٹیشن کا دورہ

ملتان(خبرنگارخصوصی)وفاقی محتسب بہاولپور کے سینئر انویسٹی گیشن آفیسر ڈاکٹر محمد زاہد ملک کمشنر آئی آر ڈی خالدنذیر ڈپٹی رجسٹرار وفاقی محتسب یاسر شبیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریلوے سٹیشن کادورہ کیا۔

وفاقی محتسب بہاولپور کے سینئر انویسٹی گیشن آفیسر ڈاکٹر محمد زاہد ملک کمشنر آئی آر ڈی خالدنذیر ڈپٹی رجسٹرار وفاقی محتسب یاسر شبیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریلوے سٹیشن کادورہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں