ناقص زرعی ادویات فروخت کرنیوالا گرفتار
ملتان( کرائم رپورٹر ) ایگریکلچر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم طاہر نے غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرکے ارتکاب جرم کیا ۔
ایگریکلچر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم طاہر نے غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرکے ارتکاب جرم کیا ۔